میگی سکاڈا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جھینگر، ٹڈے وغیرہ کے خاندان کا کوئی پروں والا بڑا حشرہ جن کا نر اونچی مسلسل متوازن آواز پیدا کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جھینگر، ٹڈے وغیرہ کے خاندان کا کوئی پروں والا بڑا حشرہ جن کا نر اونچی مسلسل متوازن آواز پیدا کرتا ہے۔